کھیل
05 فروری ، 2013

ویمنزورلڈکپ: گرین شرٹس آج ساوٴتھ افریقاسے مقابلہ کرے گی

ویمنزورلڈکپ: گرین شرٹس آج ساوٴتھ افریقاسے مقابلہ کرے گی

کراچی…ویمنزورلڈکپ میں گرین شرٹس آج ساوٴتھ افریقاسے مقابلہ کرے گی۔جیت کی صورت میں سپرسکس کھیلیں گی اور ہار کی صورت میں گھرواپسی ہوگی۔ ویمن ورلڈ کپ میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ ساوٴتھ افریقاسے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل سپر سکس مرحلے میں آسٹریلیا نے پاکستان ٹیم کو 92 رنز جبکہ نیوی لینڈ نے7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں :