پاکستان
05 فروری ، 2013

اپوزیشن رہنماوٴں کی شکایات،الیکشن کمیشن نے 7فروری کو بلالیا

اپوزیشن رہنماوٴں کی شکایات،الیکشن کمیشن نے 7فروری کو بلالیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن آف پاکستان دھرنا دینے والی اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں سے جمعرات کو ملاقات کرے گا۔ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں سے ان کے تحفظات کو تفصیلی جات چیت کی جائے گی ،ممبر الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا شہزاد اکبر نے پیر کو اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو بات چیت کی دعوت دی تھی ،اپوزیشن نمائندوں کو جمعرات کو سہ پہر چار بجے ملاقات کے لئے بلایا گیا ہے ۔

مزید خبریں :