Time 05 جون ، 2024
کاروبار

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟
فوٹو: فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پر برقرار ہے۔گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر  کا بھاؤ 278 روپے 30 پر تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 59  پیسے برقرار ہے۔

مزید خبریں :