پاکستان
05 فروری ، 2013

اتحادی جماعتیں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ کریں گی،انکا اقدام قبول ہوگا،رئیسانی

 اتحادی جماعتیں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ کریں گی،انکا اقدام قبول ہوگا،رئیسانی

کوئٹہ …ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی ٰبلوچستان نے استعفیٰ اتحادی جماعت کے رہنماوٴں کو بھجوادیاتھا،ان ذرائع نے مزید بتایا کہ اسلم رئیسانی نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے کہنے پراستعفیٰ دیا،ادھر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے معطل وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں ہی وزارت اعلیٰ کا فیصلہ کریں گی،اور وہ جو بھی فیصلہ کریں گی مجھے قبول ہوگا ۔

مزید خبریں :