06 جون ، 2024
کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہو۔
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔