04 جون ، 2024
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 59 پیسے کا ہے۔