06 فروری ، 2013
ہیوسٹن …زاہد اختر خانزادہ…معروف سرجن اور کھیلوں کی فروغ کے لئے انفرادیت رکھنے والی شخصیت ڈاکٹر محمد علی شاہ کا جسد خاکی امریکی شہر ہیوسٹن سے پاکستان کے لئے روانہ کر دی گئی۔جسد خاکی روانگی سے قبل محمد علی شاہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔