06 فروری ، 2013
کراچی…ایم کیوایم کے وفد نے بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام محمد یوسف کی رہائش گا ہ پر ان کے صاحبزادے جام کمال سے تعزیت کی ہے ،ایم کیو ایم کی جانب سے جا ری کئے گئے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے جام کمال سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور قائد الطاف حسین کی جانب سے تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔