پاکستان
06 فروری ، 2013

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوگی

اسلام آباد… سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے 22 جنوری کو مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سندھ پولیس کو حکم دیا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔

مزید خبریں :