06 فروری ، 2013
اسلام آباد… الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن آج سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے خلاف حکومتی درخواست کا جائزہ لے گا۔