06 فروری ، 2013
کراچی …کراچی میں بلوچستان سے آنے والی تیز اور سرد ہواوٴں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی میں موسم سرما کی ٹھنڈی اور تیز ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، سرد ہوائیں چلنے کے باعث شہری نے گرم کپڑوں کا استعمال پھر سے شروع کردیا ہے،جبکہ کلفٹن سی ویو پر صبح کے اوقات میں چہل قدمی کے لئے اینے والے افراد بھی موسم سے لطف اندوز ہوئے۔