کھیل
06 فروری ، 2013

شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

 شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

لاہور…باکسر عامر خان ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا کہ شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے لیکن والدہ کافی فکر مند تھیں اس لئے پاکستان آیا ہوں باکسر عامر خان کا کہنا ہے کافی عرصے سے والدہ اُن کی شادی کے لئے فکر مند تھیں ،لیکن وہ ٹریننگ اور فائٹ میں مصروف رہے جس وجہ سے انہیں وقت نہیں ملا سکا مگر اب تھوڑا وقت نکال کر پاکستان آیا ہوں ۔

مزید خبریں :