06 فروری ، 2013
اسلام آباد …جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو لانافضل الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔