پاکستان
06 فروری ، 2013

سابق وفاقی وزیرمحمدعلی درانی نے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیارکرلی

کراچی… سابق وفاقی وزیرمحمدعلی درانی نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ترجمان کے مطابق فنکشنل لیگ میں شمولیت کے بعد پیرپگارانے محمدعلی درانی کوپارٹی کامرکزی سینئرنائب صدرنامزدکیا ہے۔

مزید خبریں :