پاکستان
06 فروری ، 2013

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے سینئررہ نماوٴں کااجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے سینئررہ نماوٴں کااجلاس

اسلام آباد…اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئررہ نماوٴں کااجلاس ہو رہا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف کر رہے ہیں،ذرائع کے مطابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے سینئررہ نماوٴں کے اجلاس میں نذرگوندل ،رانافاروق ، قمرزمان کائرہ ،خورشیدشاہ ، منظوروٹو شریک ہیں۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال،اتحادیوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرغورکیا گیا جبکہ بلوچستان میں گورنرراج کے بعدسیاسی جماعتوں کے ردعمل پرحکومتی حکمت عملی پربھی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق نگراں سیٹ اپ سے متعلق سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے امورپربھی غورجا ری ہے۔

مزید خبریں :