06 فروری ، 2013
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے بروری میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ ہوگئے ہیں۔ بروری کے علاقے میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری دھماکے کے مقام پر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی معلوم نہیں ہوسکا۔