Time 14 جون ، 2024
کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا مزید اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا مزید اضافہ
فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 

فی تولہ سونےکی قیمت 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت 686 روپےاضافےسے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 303 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :