پاکستان
07 فروری ، 2013

سابق صوبائی وزیر کھیل محمد علی شاہ کی میت امریکا سے کراچی پہنچادی گئی

سابق صوبائی وزیر کھیل محمد علی شاہ کی میت امریکا سے کراچی پہنچادی گئی

کراچی… سابق صوبائی وزیر کھیل محمد علی شاہ کی میت امریکا سے کراچی پہنچادی گئی ہے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائیگی۔

مزید خبریں :