07 فروری ، 2013
کراچی…کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج بھی ہوگی۔ عدالت نے امن و امان کے اقدامات پر حکام سے جواب طلب کئے ہیں۔