پاکستان
08 فروری ، 2013

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کی رکنیت ختم

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کی رکنیت ختم

اسلام آباد … الیکشن کمیشن نے فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کی رکنیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کو لاہور ہائی کورٹ نے غلط اثاثے ظاہر کرنے پر نااہل قرارد دیا تھا۔ نواب شیر وسیر فیصل آباد کے حلقہ این اے 76 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور وہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔

مزید خبریں :