12 فروری ، 2013
گلگت.... ڈسٹرکٹ جیل کے قریب 2 گھروں میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کرجاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کا واقعہ ڈسٹرکٹ جیل کے قریب پیش آگیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔