12 فروری ، 2013
کراچی…ججز تقرر کمیٹی نے سندھ ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی سفارشات مسترد کر دی ہیں۔ کمیشن نے سند ھ ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی تھی۔