دنیا
28 فروری ، 2012

شام:مسلح افراد کا عام لوگوں پر حملہ، 68 افراد ہلاک

شام:مسلح افراد کا عام لوگوں پر حملہ، 68 افراد ہلاک

دمشق… شام کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد نے پیر کے روز 68 افراد کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی نے انسانی حقوق تنظیم کے حوالے سے کہا ہے کہ شام کے صوبے حمص میں مسلح افراد نے پیر کے روز 68 افراد کو ہلاک کردیا، انسانی حقوق تنظیم کے مطابق مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے میں اکثریت عام شہریوں کی تھی ،جنہیں چھریوں اور فائرنگ کرکے ہلاک کیاگیا۔

مزید خبریں :