پاکستان
12 فروری ، 2013

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناب 20 فیصد ہے جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :