پاکستان
12 فروری ، 2013

پشاور: موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشن گوئی

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آیندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور اور خیبر پختونخوا میں آیندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔

مزید خبریں :