پاکستان
12 فروری ، 2013

صدر زرداری کا جان کیری کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

صدر زرداری کا جان کیری کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

لاہور…صدرآصف علی زرداری نے جان کیری کو فون کرکے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ ذرائع کے مطابق امیدہے آپ کے دورمیں پاک امریکاتعلقات مستحکم ہونگے۔ امریکا کی نئے وزیر خارجہ جان کیری نے صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں :