13 فروری ، 2013
لندن…وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ وہ الطاف حسین سے ملناچاہتاہیں، الطاف حسین سے ملنے کیلئے انھیں پیغام پہنچادیاہے۔ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کا لندن میں جیونیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیوایم ہماری بہترین اتحادی ہے، الطاف حسین کی طبیعت ٹھیک نہیں اوروہ لندن سے باہرہیں، ان سے ملناچاہتاہوں۔