پاکستان
28 فروری ، 2012

گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس پرکوہستان میں فائرنگ

مانسہرہ…گلگت سے راولپنڈی جانے والے مسافر بس پر کوہستان کے علاقے ہربن نالا میں فائرنگ ہوئی ہے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کوئی جانے نقصان نہیں ہوا تاہم ابھی کوئی تصدیق نہیں کرسکتے، دوسری طرف عینی شاہدین کاکہناہے کہ فائرنگ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :