پاکستان
28 فروری ، 2012

دہری شہریت رکھنے والوں پر رکن پارلیمنٹ بننے کی پابندی کا بل مسترد

 دہری شہریت رکھنے والوں پر رکن پارلیمنٹ بننے کی پابندی کا بل مسترد

اسلام آباد…قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے دہری شہریت رکھنے والے افراد پر رکن پارلیمنٹ بننے کی پابندی کے بل کومسترد کردیاہے۔ قائمہ کمیٹی کااجلاس عبدالغفورچوھدری کی زیرصدارت ہوا جس میں کمیٹی نے دوہری شہریت رکھنے والوں پر رکن پارلیمنٹ بننے کے خلاف بل کو کثرت رائے سے مسترد کردیا ،کمیٹی کاکہناہے کہ یہ قانون پہلے ہی موجود ہے کہ دہری شہریت والا رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتا۔

مزید خبریں :