28 فروری ، 2012
کراچی… ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ چینی کی موجودہ قیمت جو 45روپے فی کلو ہے، میں تین روپے کی کمی کر کے42روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں رواہ ماہ ہی اضافہ کیا گیا تھا۔