22 اگست ، 2024
کراچی: انٹربینک تبادلہ میں آج مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے برقرار ہے۔