Time 13 ستمبر ، 2024
پاکستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی عہدے سے مستعفی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ سنبھالا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف درانی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان کا افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے کی اسامی خالی ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :