Time 15 ستمبر ، 2024
پاکستان

ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا: صادق سنجرانی

ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا: صادق سنجرانی
حکومت نے اپنی موٹی موٹی ترامیم بتائی ہیں، ان ترامیم سے سجاد ترین اختر مینگل کو اگاہ کریں گے: سابق چیئرمین سینیٹ— فوٹو:فائل

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ رمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔

 سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سجادترین کی اسپیکر ایازصادق سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی کا کہنا تھاکہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کےبعد فیصلہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں قوم کیلئے خوشخبری ہے، خوشخبری کیا ہوگی یہ مولانا بتائیں گے۔

ان کا کہناتھاکہ حکومت نے اپنی موٹی موٹی ترامیم بتائی ہیں، ان ترامیم سے سجاد ترین اختر مینگل کو اگاہ کریں گے۔

مزید خبریں :