Time 15 اکتوبر ، 2024
کھیل

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ
4 اسپنرز کو کھلا کر ممینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی: سابق کپتان کا سوشل میڈیا پر بیان/ فائل فوٹو

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ 

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ 

سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ 4 اسپنرز کو کھلا کر مینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی۔ 

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے، امید ہے کہ یہ پلان پاکستان کے حق میں جائے گا۔ 

مزید خبریں :