Time 17 نومبر ، 2024
دنیا

جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ

جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2  شدت کا زلزلہ
فوٹو: فائل

ٹوکیو: جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  زلزلہ 70.6 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوشیما میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :