27 فروری ، 2013
کراچی…سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیئے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا سے بات کی ہے جبکہ قائمقام گورنر نے ایم کیو ایم کے ممبران کے استعفے بھی ابھی تک منظور نہیں کئے ہیں۔