27 فروری ، 2013
کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 18 فیصد ہے۔