Time 15 دسمبر ، 2024
پاکستان

چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی انتقال كرگئے

چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی انتقال كرگئے
حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد نمازعصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی، حافظ طاہر اشرفی/ فائل فوٹو 

چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے۔ 

جیو نیوز کے مطابق سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كرگئے۔

حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد نمازعصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں :