Time 24 دسمبر ، 2024
جرائم

بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار
فوٹو: فائل

بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق بھکر میں جعلی پیر خواتین سے زیادتی کرتا اور ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ شیر گڑھ سے ملزم کو گرفتار کرکے ویڈیوز  برآمد کرلیں۔

پولیس کی مدعیت میں تھانہ حیدر آباد تھل میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے اور  مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :