Time 28 دسمبر ، 2024
کاروبار

سعودی عرب کا یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان

سعودی عرب کا یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان
 پیکج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے: سعودی میڈیا۔ فوٹو فائل

ریاض: سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔

اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل بینک میں جمع کرائےگئے جبکہ 20 کروڑ ڈالر یمنی بجٹ کے خسارے سے نمنٹے کیلئے دئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :