انٹرٹینمنٹ
03 مارچ ، 2013

کراچی کے ساحل پر پھولوں کی نمائش کا آج آخری دن

کراچی کے ساحل پر پھولوں کی نمائش کا آج آخری دن

کراچی....کراچی کے ساحل پر آج کل خوش رنگ پھولوں کا بسیرا ہے ، اور ہو بھی کیوں نہ، جیونیوز کے اشتراک سے ہارٹی کلچرل سوسائٹی آف پاکستان کی باسٹھ ویں پھولوں کی نمائش کا دوسرا دن لوگوں کو پوری طرح سے اپنے سحر میں جکڑے ہوئے ہے اور عوام کی بھرپور توجہ کا مرکز ہے۔رنگ برنگی قبائیں پہنے یہ پھول سرگوشی کررہے ہیں کہ ہاں،کھوجاو¿ اس جہاں میں۔لوگ جوق درجوق اس حسین نظارے کو دیکھنےآرہے ہیں ۔پھولوں کی نمائش کا آج تیسرا اور آخری دن ہے۔

مزید خبریں :