06 مارچ ، 2013
لاہو… نیشنل پولو چمپئن شپ آج سے لاہورمیں شروع ہورہی ہے،: نیشنل پولو چمپئن شپ میں6غیرملکی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں، چمپئن شپ کافائنل17مارچ کوکھیلاجائیگا ۔