کھیل
07 مارچ ، 2013

سری لنکانے تھرو بال ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکر دیا

 سری لنکانے تھرو بال ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکر دیا

کراچی… سری لنکانے تھرو بال ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکر دیا ہے۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے مطابق سری لنکانے کھلاڑیوں کو بھیجنے سے صاف انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی جان کوخطرہ ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3میچوں کی سیریز 23مارچ سے کراچی میں شروع ہونا تھی۔

مزید خبریں :