کھیل
07 مارچ ، 2013

وریندر سہواگ آسٹریلیا کیخلاف آخری دو ٹیسٹ میچز سے ڈراپ

وریندر سہواگ آسٹریلیا کیخلاف آخری دو ٹیسٹ میچز سے ڈراپ

موہالی…آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچز کیلئے بھارتی سلیکٹرز نے وریندر سہواگ کو ڈراپ کردیا ہے۔ تیسرا میچ 14 مارچ کو موہالی میں شروع ہوگابھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلامئے کے مطابق تیسرے اور چوتھے میچ کے اسکواڈ میں وریندر سہواگ شامل نہیں، انہیں خراب کارکردگی کی وجہ سے سیریز کے آخری دو میچز سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ 14 مارچ سے شروع ہونے والے موہالی ٹیسٹ میں شیکھر دھاون یا اجانکیا رہانے میں سے کوئی ایک مرلی وجے کے ساتھ اننگز کا آغاز کرے گا۔ بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں :