دنیا
08 مارچ ، 2013

فلوریڈ ا کے ساحل پر ہزاروں شارک کا بسیرا

 فلوریڈ ا کے ساحل پر ہزاروں شارک کا بسیرا

میامی …امریکا میں فلوریڈ ا کے ساحل پر ہزاروں شارک نے بسیرا کرلیا۔حکا م کے مطابق ساحل کے قریب پانی میں ہزاروں شارک گھومتی پھرتی نظر آرہی ہیں ، شارک کے حملے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں اور ساحل سمندر کو بند کردیا گیا ہے ، اس موسم میں شارک کا یہاں نظر آنا عام ہے۔

مزید خبریں :