پاکستان
09 مارچ ، 2013

حفیظ شیخ کی جگہ ڈاکٹرقیوم سومروبلامقابلہ سینیٹرمنتخب

حفیظ شیخ کی جگہ ڈاکٹرقیوم سومروبلامقابلہ سینیٹرمنتخب

اسلام آباد… ڈاکٹرقیوم سومروبلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہو گئے ہیں ،انہیں حفیظ شیخ کی جگہ منتخب کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرقیوم سومروکوسینیٹربننے پر صدر آصف زرداری نے مبارک باد دی ہے۔

مزید خبریں :