کھیل
09 مارچ ، 2013

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان نے دفاعی چمپئن نیو زی لینڈ کو ہرادیا

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان نے دفاعی چمپئن نیو زی لینڈ کو ہرادیا

ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹورنا منٹ میں کامیاب افتتاح کردیا ہے ۔افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو3-4 سے شکست دی۔ ملائشیا میں شروع ہونے والے ٹورنا منٹ میںآ ج مزید دو میچز کھیلے جا ئیں گے ، بھارت آسٹریلیا کیخلاف جبکہ میزبان ملائشیا جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے گا۔

مزید خبریں :