11 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔انڈیکس میں 248 پوائنٹسکی کمی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 17698پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے۔