پاکستان
13 مارچ ، 2013

جہلم :ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی،دو بھائیوں سمیت3جاں بحق

جہلم :ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی،دو بھائیوں سمیت3جاں بحق

جہلم…جہلم میں 2 بھائیوں سمیت 3 موٹر سائیکل سوار ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈپر کالا گوجراں کے قریب ٹرک کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جو میٹرک کا پرچہ دینے جا رہے تھے۔ واقعہ کے بعدٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔ جاں بحق ہونیوالے تینوں جوانوں کی نعشیں ڈسٹرک اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :