13 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہنے اور ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا ، کم سے کم درجہ حرارت 15سے 17 سیٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مشرقی علاقوں سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 10ناٹ فی گھنٹہ ہے۔